رانا ثناء اللہ

سیاست اور جمہوریت ڈائیلاگ سے آگے بڑھتی، عمران خان افراتفری چاہتے ہیں،رانا ثنا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاست اور جمہوریت ڈیڈلاک سے نہیں بلکہ بات چیت اور ڈائیلاگ سے آگے بڑھتی ہے اور تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو مسائل مزید پڑھیں

شیخ رشید

اللّٰہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا، شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللّٰہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکمرانوںنے عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا ، حالات سنگین ہو گئے ہیں’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے عوامی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے، سردی کی لہر میں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

انسانی یکجہتی اور اجتماعی کوششوں کے بغیر سماجی ترقی ناممکن ہے، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انسانی یکجہتی اور اجتماعی کوششوں کے بغیر سماجی ترقی ناممکن ہے۔ہفتہ کوانسانی یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ یہ دن ہمیں کمزور کمیونٹیز مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت پر خصوصی بچوں کو بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتِ وقت پر فرض ہے کہ وہ خصوصی بچوں کو معاشرے میں کھڑا ہونے کے قابل بنائے، یہ قوم کے بچے ہیں، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بھارت کی اسلام دشمنی کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا چاہیے، امیر جماعت اسلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، بھارت کی اسلام دشمنی کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

اقلیتی برادری کی ملک کے لیے قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں: عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کی ملک کے لیے قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں۔ وفاقی دارالحکومت میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

گیس بحران کی آڑ میں قومی خزانے کو بھاری نقصان، حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ گیس بحران کی آڑ میں ملکی خزانے کو کم و بیش 10 کھرب روپے کا ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا گیا، جبکہ اربوں روپے مخصوص بااثر گروہوں اور مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بانی پی ٹی آئی مسلح جدوجہد پر تلے ہوئے ہیں، مسلح جدوجہد کرنی ہے تو پھر ایکشن ہو گا’راناثنااللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مسلح جدوجہد پر تلے ہوئے ہیں، مسلح جدوجہد کرنی ہے تو پھر ایکشن ہو گا، 11سال بعد بھی ہم سانحہ ایپی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا، والدین سے تعاون کی اپیل

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیو کا مرض کم ہوگیا تھا مگر کچھ سالوں سے دوبارہ بڑھا ہے۔ رواں سال سندھ میں پولیو کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، والدین سے اور عوام مزید پڑھیں