سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، آئینی بینچ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواستگزار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر نمٹادی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواستگزار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر نمٹادی۔ جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میںاسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پرمیئر کراچی ودیگرکو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی پر میئر کراچی و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔ منگل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،پی ٹی آئی کارکنوں کی ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواست پرفریقین کونوٹس جاری6فروری تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواست پرفریقین کو 6 فروری کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے کارکنوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سانحہ گل پلازہ: انکوائری کمیشن سے متعلق خط سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق جوڈیشل انکوائری کیلیے خط کا جواب دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق گورنرکے پرنسپل سیکرٹری کا خط سندھ ہائیکورٹ کو موصول ہوگیاہے۔ جس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، طالب علم کے داخلے کو منسوخ کرنے کیخلاف درخواست پر متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری،آئندہ سماعت پر تحریری جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے این ای ڈی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم کے داخلے کو منسوخ کرنے کیخلاف درخواست پر متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تحریری جواب طلب کرلیا،بدھ کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ میں طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ سندھ ہائیکورٹ کے کلینک میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ایک بار پھر پیپر بک کی صاف نقول کی عدم فراہمی اور وکلا کی استدعا پر ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ایک بار پھر پیپر بک کی صاف نقول کی عدم فراہمی اور وکلا کی استدعا پر 24 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،میٹروویل میں اسکول کے لئے مختص پلاٹ پر قبضے کی کوشش کیخلاف درخواست پرسندھ حکومت، اینٹی انکروچمنٹ و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے گلزار ہجری میٹروویل میں اسکول کے لئے مختص پلاٹ پر قبضے کی کوشش کیخلاف درخواست پرسندھ حکومت، اینٹی انکروچمنٹ، کے ڈی اے، کے ایم سی لینڈ ڈپارٹمنٹ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین ہفتوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کرایہ داری کا حتمی اصول طے، مالک کے انتقال پر قانونی وارث ازخود مالک قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 10 ججز نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے10 ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ظفراحمد راجپوت نے ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس مزید پڑھیں