بیرسٹر گوہر، عمر ایوب

9 مئی ریلی کیس، بیرسٹر گوہر، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور، فریقین کو نوٹس جاری،دلائل طلب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب و عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مقامی مزید پڑھیں

فواد چودھری

عدالت نے فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم میں مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

اسلام آباد ہائیکورٹ،شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے شیر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کی فراڈ کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی فراڈ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سول جج سہیل تھہیم نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کی۔سابق وفاقی وزیر کی ایک مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

ایف آئی اے کی تفتیش مکمل،خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا مقدمہ، عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے محفوظ فیصلہ جاری مزید پڑھیں

عابد باکسر

عابد باکسر کی سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس حراست سے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا و کیس ،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظور

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا وکے کیس پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظورکرلی۔ کراچی انسداد دہشت گردی عدالت 9 مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس میں چودھری پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔بینکنگ جرائم کورٹ نے 5لاکھ روپے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور(گلف آن لائن)اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا اعوان نے پرویز الہٰی کی ضمانت بعد مزید پڑھیں