ٹرمپ

پوتین سے سعودی عرب میں ملاقات کروں گا ،، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے مطابق وہ اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے ساتھ پہلی ملاقات سعودی عرب میں کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

عرب ملک فلسطینی جبری انخلا کے ٹرمپ منصوبے کو قبول نہیں کرتے،مصر

قاہرہ (نمائندہ خصوصی)مصر کے وزیر خارجہ کی امریکہ میں اپنے ہم منصب مارکو روبیو کے ساتھ ملاقات کے بعد مصری وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ فلسطینیوں کی طرف سے جبری انخلا کے منصوبے کو مسترد مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

فلسطینیوں کا خیال رکھیں گے ان کا قتل نہیں ہونے دیں گے،ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارے میں دوران پرواز صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ پر ٹرمپ کی تجویز نئی ، مصر پٹی کو جیل میں تبدیل پر تلا ہوا ہے، نیتن یاھو

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)گذشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی پر قبضے اور وہاں کے لوگوں کو بے گھر کرنے کے بیانات سے اٹھنے والے عرب اور بین الاقوامی ردعمل کے طوفان کی بازگشت ابھی تھمی نہیں تھی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے منصوبے پر جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیرنو کے منصوبے پر جلدی نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک پر جوابی ٹیرف مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

واشنگٹن، بلاول بھٹو زرداری کی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آمد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی دورے پر موجود پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ پہنچے جہاں انہوں نے اہم عالمی امور پر گفتگو کی۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے ساؤتھ ایشیا سینٹر، مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ کو امریکا کے حوالے کر دے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے ان کی پیش کردہ تجویز میںامریکہ کو کسی فوجی کی ضرورت نہ ہو گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چند دن قبل انہوں نے یہ اعلان کیا کہ امریکہ مزید پڑھیں

ایلون مسک

یوایس ایڈادارہ کسی بھی ٹائم بندہوسکتاہے،مسک کا انکشاف

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی)امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ)کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ ادارہ دنیا بھر میں جنگ زدہ علاقوں مزید پڑھیں