ہمایوں اختر خان

آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا فیصلہ صرف بیلٹ باکس میں ہوگا، کسی انتظامی تبدیلی سے عوامی رائے تبدیل نہیں کی جا سکتی، محمد ہمایوں خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا فیصلہ مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

پشاور میں بارشوں نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی بے نقاب کر دی، عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے پشاور اور خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند گھنٹوں کی بارش نے خیبر مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کا شیڈول تبدیل کرنے سے عوامی حمایت نہیں روکی جا سکتی، شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنی عوامی مقبولیت پر مکمل اعتماد ہے اور مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

مسلم لیگ (ن) عوامی مسائل کا جواب دے، ذاتی حملوں سے گریز کرے ،شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے آزاد جموں و کشمیر کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

فریال تالپور

شہید شاہنواز بھٹو کی قربانی جمہوریت کی جدوجہد کا روشن باب ہے، فریال تالپور

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے شہید شاہنواز بھٹو کے 41ویں یومِ شہادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید شاہنواز بھٹو کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا شہید شاہنواز بھٹو کو 41ویں یوم شہادت کے موقع پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کو اْنکے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

ایل اے 34آزاد کشمیر،زیادہ ووٹرز والے علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے’حسن مرتضی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخا بی حلقہ ایل اے 34کے حوالے سے فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژنز کے عہدیداران کے ساتھ ورچوئل کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

سعید غنی

پارٹی اپنے شہداءکو کبھی نہیں بھولتی. شہید عامر شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کا اثاثہ تھے،سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویڑن سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان ایک لسانی جماعت کی جانب سے شہر کراچی میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پارٹی کے میڈیا امور اور عوامی رابطوں کو مؤثر بنانے میں ڈھوکی کی گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کے میڈیا امور اور عوامی رابطوں کو مؤثر بنانے میں ڈھوکی صاحب کی گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ چیف میڈیا کوآرڈینیٹر مرحوم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

متوازن آبادی، تعلیم، صحت اور بااختیار نوجوان خوشحال پاکستان کی ضمانت ہیں،ہمایو ں خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوںخان نے کہاہے کہ متوازن آبادی، تعلیم، صحت اور بااختیار نوجوان خوشحال پاکستان کی ضمانت ہیں۔ عالمی یومِ آبادی پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آبادی کے مسائل سے مزید پڑھیں