پی ایچ ایف

پی ایچ ایف نے ورلڈ کپ سے قبل قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 سے قبل قومی ٹیم کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو 2 کروڑ روپے مزید پڑھیں

طاہر زمان

طاہر زمان پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈیویلپمنٹ تعینات

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے اولمپین طاہر زمان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈیویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔ اولمپین طاہر زمان ایشیا ہاکی کے سب سے سینئر ہائی پرفارمنس کوچ سمیت ایف آئی ایچ اکیڈمی ٹرینر مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن

وزیر اعظم کے ویڑن کے مطابق ہاکی کو فروغ دیا جائے گا، محی الدین وانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ویژن کے مطابق ہاکی کے کھیل کو فروغ دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی ڈسڑکٹ مزید پڑھیں

منظور الحسن

پاکستان ہاکی، اولمپئین منظور الحسن کو قومی ٹیم کا منیجر بنانے پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئین منظور الحسن کو پرو ہاکی لیگ اور ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا منیجر بنانے پر غور شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیڈ کوچ خواجہ جنید عہدے پر برقرار رہیں گے مزید پڑھیں

ہاکی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کا معاملہ بُھلا دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کا معاملہ بُھلا دیا۔ذرائع کے مطابق پرو ہاکی لیگ کے لیے حکومت سے معاملات طے کرنے کے دوران فیڈریشن کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس بھول گئی، کھلاڑیوں کے انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس کے مزید پڑھیں

پی ایچ ایف

پاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کیلئے بھارت جانے کا امکان نہیں، ذرائع پی ایچ ایف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے بتایا ہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم کا ایشیا کپ کے لیے بھارت جانے کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ مزید پڑھیں

طارق بگٹی

ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے’ طارق بگٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیاء مزید پڑھیں

خواجہ ذکاء الدین

پاکستان ہاکی لیجنڈ کھلاڑی اولمپین خواجہ ذکاء الدین کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی لیجنڈ کھلاڑی اولمپین خواجہ ذکاء الدین کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین، اولمپین ناصر علی، سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل ر آصف مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کیلئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 21 اکتوبر سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا،تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن

پاکستان ہاکی فیڈریشن ،قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع کر دی۔ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے مزید پڑھیں