شہباز شریف

میڈیا کی آزادی کی جمہوریت کی بقا ء کیلئے مرکزی حیثیت ہے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی کی جمہوریت کی بقا ء کے لئے مرکزی حیثیت ہے،صحافیوں نے اس آزادی کو کمانے کے لئے ایک طویل اور سخت جدوجہد کی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن اورسیاسی جماعتیں میڈیا اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،ہم اس آزادی کو چھیننے کے لئے حکومت کی منصوبہ بندی کو ناکام کردیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں