تعطیلات

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

پشاور (گلف آن لائن)خیبرپختونخوا (کے پی) کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں اسکولز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پیٹرول پر سبسڈی، آئی ایم ایف نے حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی(گلف آن لائن) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ مزید پڑھیں

چیئرمین نجم سیٹھی

”اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو پھر ہم کیسے بھارت جائیں“نجم سیٹھی نے بھی زور دار اعلان کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی مزید پڑھیں

شاہین

شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان کے سٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا۔شاہین شاہ آفریدی رواں سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کے سٹار فاسٹ باولر شاہین مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ

حارث روف کی عمرہ کی ادائیگی ، بابر اعظم کی مسجد نبویؐ حاضری

مکہ مکرمہ(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث رؤف نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی جبکہ کپتان بابراعظم نے مسجد نبویؐ حاضری کی تصویر شیئر کردی۔بابراعظم نے ٹوئٹر پر مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصویر شیئر مزید پڑھیں

چیئرمین نجم سیٹھی

پی ایس ایل سیزن 9،چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بڑی خبر شیئر کردی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 میں خواتین کا بھی پی ایس ایل ہو گا۔ نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ غیرملکی خواتین کرکٹرز پی ایس ایل میں مزید پڑھیں