سپریم کورٹ

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(گلف آن لائن ) پنجاب اور خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کے لیے عدالت پہنچا تو چیف مزید پڑھیں

حسان نیازی

حسان نیازی کی گرفتاری: عدالت نے مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی

کراچی(گلف آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی سندھ پولیس کی جانب سے گرفتاری کے معاملے پر مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سپریم کورٹ کو تقسیم کرنا جمہوری غداری ہوگی’شیخ رشید احمد

لاہور (گلف آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تقسیم کرنا جمہوری غداری ہوگی،آئین اور قانون نہیں ہوگا تو پھر جنگل کا قانون ہوگا، چھینا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر

لاہور(گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مذکورہ درخواست کو سماعت کے لئے جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور (گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں

سفارتخانہ کھول

آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

تل ابیب(گلف آن لائن ) مسلم ملک آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ایشیائی مسلمان ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ اسرائیل میں آذربائیجان کے سفارتخانے مزید پڑھیں

مسجد اقصی

مسجد اقصی میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں، سعودی عرب

ریاض(گلف آن لائن )سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصی کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مملکت نے باور کرایا مزید پڑھیں

جو بائیڈن

اسرائیل جس راہ پر چل نکلا ہے اس پر زیادہ دیر نہیں چل سکتا،بائیڈن

تل ابیب /واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل جس راہ پر چل نکلا ہے اس پر زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بائیڈن کا مزید پڑھیں

امریکی وزیردفاع

بائیڈن انتظامیہ کو شام میں حملے سے متعلق کانگریس کوبروقت بتاناچاہیے تھا،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکی وزیردفاع نے اعتراف کیاہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو گذشتہ ہفتے شام میں امریکی افواج پر مہلک ڈرون حملے کے بارے میں قانون سازوں کو بروقت مطلع کردینا چاہیے تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے مزید پڑھیں

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

سرگودھا(گلف آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے داخلہ شیڈول کے تحت جماعت نہم کی داخلہ فیس 1000روپے مزید پڑھیں