جنرل ہسپتال

تعطیلات میں بھی جنرل ہسپتال انتظامیہ متحرک، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی , پروفیسر فاروق افضل

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں دیگر سرکاری محکموں کی طرح لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران بھرپور انداز میں متحرک دکھائی دی۔ پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

یومِ تکبیر ہماری موثر دفاعی حکمتِ عملی کی تجدید کرتا ہے جو خطے میں امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، صدر زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر ہماری موثر دفاعی حکمتِ عملی کی تجدید کرتا ہیجو خطے میں امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، شدید بین الاقوامی دبائو، اقتصادی پابندیوں، دھمکیوں اور مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خاں

یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، دفاعی قوت اور قومی وقار کی علامت ہے’ ملک محمد احمد خاں

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ 28مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب پوری قوم نے اتحاد، خودمختاری اور دفاعی قوت کے عزم کا عملی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے یومِ تکبیر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

یومِ تکبیر قومی وقار اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاعی عزم کی علامت ہے’ حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام بنانے اور اسے پروان چڑھانے والا ہر فرد قوم کا ہیرو ہے،یومِ تکبیر ہمیں پیغام دیتا ہے کہ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی آذربائیجان کے قومی دن کے موقع پر اس کی قیادت،پارلیمنٹ،حکومت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آذربائیجان کے قومی دن کے موقع پر اس کی قیادت، پارلیمنٹ، حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیاب سرجری پر اطمینان کا اظہار ، جلد صحت یابی کی دعا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں ہونے والی کامیاب سرجری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مکمل اور جلد صحت یابی کے لیے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

پاکستان کی مسلح افواج ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، حنیف عباسی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ وہ راولپنڈی میں یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بیرسٹر دانیال چوہدری

قوم نے قائد نواز شریف کی قیادت میں دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا،بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کی قومی تاریخ کا وہ عظیم اور سنہری دن ہے ، پاکستان اپنی خودمختاری، سالمیت اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد اور ذو الفقار علی بھٹو ، ڈاکٹر قدیر خان ، سائنسدانوں اور افواج پاکستان کے کر دار کی تعریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ تاریخی دن تھا جب قائد محمد نواز شریف نے عالمی دبائو، معاشی پابندیوں اور دھمکیوں مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد/لاہور(نمائندہ خصوصی )عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے گرگئی جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے مزید پڑھیں