سید عاصم منیر

دہشتگردی کے سہولت کاروں کیخلاف پوری قوت سے آپریشن جاری رکھیں گے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ دہشتگردی کے سہولت کاروں کیخلاف پوری قوت سے آپریشن جاری رکھیں گے،غیر انسانی اور سفاکانہ اقدام افواجِ پاکستان یا قوم کے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا اقوامِِ متحدہ کے امن دستوں کو خراجِ تحسین

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے شعب تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے اقوامِ متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں خدمات انجام دینے والے بلیو ہیلمٹس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں

چینی

چین کا جنوبی ایشیائی ممالک میں کئی’ منصوبے شروع کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں، وزارتِ تجارت کے محکمہ ایشیا کے ڈائریکٹر وانگ لی پھنگ نے کہا کہ اس وقت چین کےجنوبی ایشیا کے 8 ممالک کے ساتھ کئی میکانزم مزید پڑھیں

گلوبل گورننس

پاکستان بین الاقوامی معاملات میں چین کے مستحکم کردار کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیر خارجہ

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) ” گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” کا اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقد ہوا، جس کا موضوع تھا “عالمی طرز حکمرانی میں اصلاحات اور بہتری لانا اور عالمی چیلنجز سے مشترکہ مزید پڑھیں

ماؤ نِینگ

جاپان کا ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس دوبارہ فعال ہو گیا ہے اور تیزی سے کام کر رہا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکومت کے حالیہ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاپان کے عسکری سازوسامان کے آرڈر کی مالیت پچھلے 5 سال میں تین گنا بڑھ گئی ہے، اور یہ 2025 کے مالی سال کے سرکاری مزید پڑھیں

ماؤ نِینگ

جاپان اور فلپائن کے نام نہاد ‘ سمندری حد بندی مذاکرات’ غیر قانونی ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان اور فلپائن کے درمیان مخصوص اقتصادی زون کے قیام اور براعظم کی سر حد بندی کے مذاکرات کے حوالے سے سوال کے جواب میں مزید پڑھیں

وانگ ای

تمام ممالک اپنی ترقیاتی راہ کا آزادانہ انتخاب کرنے کا حق رکھتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں “گلوبل گورننس فرینڈز گروپ” کےاجلاس میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گروپ کے قیام مزید پڑھیں

وانگ ای

چین رواں سال “شیونگ آن گلوبل گورننس فورم” کا انعقاد کرے گا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ “گلوبل گورننس فرینڈز گروپ” کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں پاکستان، ترکمانستان، کرغزستان، کیوبا اور زمبابوے کے وزرائے خارجہ سمیت 60 سے زائد مزید پڑھیں

وانگ ای

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا حالیہ دورۂ چین انتہائی کامیاب رہا، چینی وزیر خا رجہ

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا حالیہ مزید پڑھیں

بلاول

بلاول اور وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ایک دوسرے کو عید کی مبارکبا دی دی ، نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز مزید پڑھیں