حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ ، ملکی و سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں رہنمائوںنے کسی صورت بھی ابراہم اکارڈ تسلیم مزید پڑھیں

محمد اعجاز چوہدری

یوم تکبیرپاکستان کے مضبوط دفاع کی ضمانت ہے ،محمد اعجاز چوہدری

مکو آ نہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہا کہ عزم واستقلال اورقربانیوں کی لازوال داستان کاثمریوم تکبیرپاکستان کے مضبوط دفاع کی ضمانت ہے جس کاتمام ترسہراشہیدذوالفقارعلی بھٹواورڈاکٹرعبدالقدیرخان کوجاتاہے۔ فوجی آمروں کی پیدا وار، توہمیشہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

حکومت بجٹ میں عام آدمی کی آسانیوں کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، رانا ثناء اللہ

مکوانہ (نمائندہ خصوصی)حکومت بجٹ میں عام آدمی کی آسانیوں کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، جنگی صورتحال نہ ہوتی تو وزیراعظم بڑا ریلیف پیکج دیتے، تاہم اب بھی عوامی ریلیف کیلئے اقدامات جاری ہیں۔معاون خصوصی سینیٹر رانا ثنا نے فیصل آباد مزید پڑھیں

ظہران ممدانی

میئر نیویارک سٹی ظہران ممدانی کا ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) میئر نیویارک سٹی ظہران ممدانی نے ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ظہران ممدانی نے کہا کہ تین ماہ قبل ایسی جنگ شروع کی گئی جس مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ایک غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جے ڈی وینس

معاہدے کے قریب آ چکے، لیکن صدر ٹرمپ ابھی دستخط کیلئے تیار نہیں، جے ڈی وینس

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران معاہدے کے بہت قریب آ چکے ہیں، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی کسی معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

کایا کالاس

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کیلئے مزید بحری جہازوں کی ضرورت ہوگی، کایا کالاس

برسلز(نمائندہ خصوصی) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانے کیلئے مزید بحری مزید پڑھیں

اسکاٹ بیسینٹ

ایرانی حکومت کے خلاف ہمارا اقتصادی آپریشن فیوری جاری ہے،امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے خلاف ہمارا اقتصادی آپریشن فیوری جاری ہے۔ واشنگٹن سے جاری بیان میں سکاٹ بیسنٹ کا دعویٰ تھا کہ ایران کے فوجیوں کو تنخواہ نہیں مل مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 600 سے زائد پوائنٹس مزید پڑھیں