تیل و گیس

امریکا ایران معاہدہ کی بازگشت، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(نمائندہ خصوصی) امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی باز گشت کے ساتھ ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی خام تیل ایک فیصد سستا ہو کر 92 مزید پڑھیں

مچل مارش

پاکستان کیخلاف مچل مارش کی جگہ کوپر کنولی سکواڈ میں شامل

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کوپر کنولی کو آسٹریلوی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو مچل مارش کی جگہ، سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے آسٹریلوی مزید پڑھیں

شوٹنگ

پاکستان کےگلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈکپ میں فائنل راؤنڈکیلئےکوالیفائی کرلیا

میونخ (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈکپ میں فائنل راؤنڈ کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ 10 میٹر ائرپسٹل میں گلفام جوزف نے ٹاپ 8 میں رہ کر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں دنیا بھر سے مزید پڑھیں

فاطمہ ثنا

دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے پرجوش ہیں، کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے پر جوش ہیں۔ کپتان فاطمہ ثنا نے آئی سی سی کے کالم میں اظہار خیال مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان

راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں ریلیف مل گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں ریلیف مل گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے پر راحت فتح علی خان کی اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو سزا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق21 سالہ آسٹرین شہری نے عدالت میں دہشتگردی سے متعلق مزید پڑھیں

جنت مرزا

ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ سوشل میڈیا اسٹارجنت مرزا ایک بار پھر تنقید کی زد میں مزید پڑھیں

نادیہ خان

بچوں کو قربانی ہوتے نہ دکھائیں، نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں مسلمان سنتِ ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

عالمی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی خدمات جاری رہیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز کے توسط سے عالمی امن کو مزید موثر کرنے میں اپنا بھرپور تعاون جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کرتا ہے۔ اقوامِ متحدہ امن دستوں مزید پڑھیں