بینک اسلامی

بینک اسلامی نے اسلامک بینکنگ میں ” برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ2021″ حاصل کرلیا

کراچی (گلف آن لائن) اپنی نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اعزازات حاصل کرنے والے ملک کے معروف اسلامی مالیاتی ادارے ،بینک اسلامی نے حال ہی میں پاکستان کا قومی اعزاز ” برانڈ آف دی ایئر 2021″ حاصل کر لیا ۔بینک مزید پڑھیں

ڈا لر

ڈا لر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل گرواٹ کا شکار،ڈالر168روپے کی بلند سطح سے تجاوزکرگیا

کراچی (گلف آن لائن)ڈا لر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل گرواٹ کا شکار ہے ،منگل کو پاکستا ن میں ڈالر168روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر چکا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کے بڑھتے ہوئے نرخ کے باعث موسم سرما میں بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال پر غور

کراچی(گلف آن لائن)حکومت نے عالمی مارکیٹ اور خاص کر ایشیائی منڈی میں ایل این جی کے بڑھتے ہوئے نرخ کے باعث موسم سرما میں بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال پر غور شروع کردیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

اگست 2021 میں ٹیکسٹائل، گارمنٹس، کاٹن کے کپڑے، چاول، جرسیوں کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اگست 2021 میں ٹیکسٹائل، گارمنٹس، کاٹن کے کپڑے، چاول، جرسیوں کی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ۔ وزارت تجارت کے مطابق پھل، سبزیوں اور ٹی شرٹس کی برآمدات میں اگست 2020 کے مقابلے میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4ڈالرز کمی کے بعد 1824ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی

کراچی(گلف آن لائن)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت 4ڈالرز کمی کے بعد 1824ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے اضافے سے1لاکھ12ہزار400 مزید پڑھیں

برآمدات

گزشتہ سال اگست کی نسبت رواں سال چین کو برآمدات میں 109 فیصد اضافہ

کراچی(گلف آن لائن)رواں مالی سال کے دوران اگست میں سالانہ بنیادوں پر امریکہ، یورپی یونین اور چین کو برامدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ سال اگست کی نسبت رواں سال چین کو برامدات میں 109 فیصد کا مزید پڑھیں

آٹے کے تھیلے

کراچی میں20کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 1350 روپے اور فی کلو چینی کی قیمت 115 روپے تک پہنچ گئی ،وفاقی ادارہ شماریات

کراچی(گلف آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کراچی میں پچھلے ہفتے مہنگائی کی شرح 0.67 فیصد اضافے کے بعد 12.53 فیصد ہوگئی ہے، مرغی، آٹا، چینی اور لہسن کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا مزید پڑھیں

پاکستان سوزوکی

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

مکوآنہ (گلف آن لائن) پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن نے بارہ سال قبل متعارف کرائے جانیوالی ہیچ بیک سیڈان گاڑی سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی تیاری روک دی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی بکنگ بھی عارضی طور پر روک دی گئی مزید پڑھیں

درآمدات

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران 4.57 ارب ڈالر برآمدات، 12.6 ارب ڈالر درآمدات

کراچی(گلف آن لائن)موجودہ مالی سال 2021-22 کے پہلے 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران برآمدات 4 ارب 57 کروڑ 30 لاکھ ڈالر جبکہ درآمدات 12 ارب 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، بیرونی تجارت میں 7 ارب مزید پڑھیں