اشرف بھٹی

حکمران طبقہ،سرکاری افسران رضا کارانہ طو رپر تمام مراعات سے دستبردار ی کا اعلان کریں، اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکمران طبقے،سرکاری افسران کیلئے مختص مراعات اوربجلی چوری سمیت ہر طرح کے لائن لاسز کا بوجھ عوام پر ڈالا جارہا ہے،لاکھوں روپے تنخواہیں اور مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ

فیصل آباد (گلف آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر68 ملین ڈالرکازرمبادلہ مزید پڑھیں

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن

وقت آ گیا ہے غریب کی بجائے اشرافیہ سے قربانی کا تقاضہ کیا جائے‘ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا سیاستدان اپنی اناءکو پس پشت ڈال کر مل کر بیٹھیں اور ملک کو درپیش گھمبیر مزید پڑھیں

چینی

علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی سے برآمدات کا آغاز ، چینی کمپنی گرین کراکری نے برطانیہ کو برآمد گی آرڈر سے آغاز کیا

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کے سب سے زیادہ صنعتی صوبے پنجاب میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (سپیشل اکنامک زون )سے برآمدات کا آغاز ہو گیا ، چینی کمپنی گرین کراکری نے برطانیہ کو ایک کروڑ روپے مالیت کی کراکری برآمد مزید پڑھیں

چیئرمین اوگرا

کنزیومر سیفٹی ہماری اولین ترجیح ہے،چیئرمین اوگرا

اسلام آباد( گلف آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کے چیئرمین مسرور خان نے اپنی انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد کے قریبی علاقوں کا دورہ کیا۔ معائنے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ایل پی جی سلنڈر مزید پڑھیں

پاکستان چین اقتصادی

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

کاشغر /اسلام آباد( گلف آن لائن)بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہوگئی، کارگو ٹرکوں کا پہلا قافلہ چین سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔ پاکستان کی نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن اور چین کی معروف مزید پڑھیں

statics

افراط زرکی شرح میں ایک ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.05 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد (گلف آن لائن ) ملک میں افراط زرکی شرح میں ایک ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 24اگست کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں روزمرہ مزید پڑھیں

nepra

ملک میں بجلی کی پیداوار میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.9 فیصد کی نمو ریکارڈکی

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک میں بجلی کی پیداوار میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.9 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق جولائی میں ملک میں مختلف ذرائع سے 14839 گیگاواٹ مزید پڑھیں