bank-of-punjab

بینک آف پنجاب کے بعد ازٹیکس منافع میں 6 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر38 فیصد کمی

اسلام آباد (گلف آن لائن) بینک آف پنجاب کے بعدازٹیکس منافع میں جاری کیلنڈرسال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیاد پر38 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ بینک کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری مزید پڑھیں

poltry-form

پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بعد پولٹری فارمنگ کی صنعت ملک کی دوسری بڑی صنعت کا درجہ اختیار کر گئی

فیصل آباد (گلف آن لائن)پاکستان میں پولٹری فارمنگ کی صنعت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بعد ملک کی دوسری بڑی صنعت کا درجہ اختیار کر گئی ہے لہٰذاتیزی سے فروغ پاتے پولٹری فارمنگ سیکٹر کومسائل ومنفی اثرات سے بچانا ہوگا۔ جامعہ زرعیہ مزید پڑھیں

pakistan-vetnam

پاکستان کے کاروبار دوست ماحول میں ویتنام کی کاروباری برادری کیلئے بے حد مواقع موجود ہیں،ویتنامی سفیر

اسلام آباد (گلف آن لائن) ویتنام کے سفیر نگیں تئیں فونگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروبار دوست ماحول میں ویتنام کی کاروباری برادری کیلئے بے حد مواقع موجود ہیں، پاکستانیوں کیلئے ویتنام نے ای ویزہ کی سہولت فراہم مزید پڑھیں

furniture

فرنیچر نمائش لائف سٹائل ایکسپویکم ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن) جدید و منفرد گھریلو و آفس فرنیچر کی نمائش ”لائف سٹائل ایکسپو ” یکم ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ یہ نمائش پاک لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کے زیر اہتمام منعقد کی جائے گی۔نمائش میں مزید پڑھیں

dollar

ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں امریکی ڈالر 300 روپے کا ہوگیا، ڈالر نے 200سے 300کا سفر 15ماہ میں مکمل کیا

کراچی(گلف آن لائن) ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہو گیا، ڈالر نے 200سے 300کا سفر 15ماہ میں مکمل کیا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، امریکی مزید پڑھیں

cotton

روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کا رجحان

فیصل آباد (گلف آن لائن)روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کا رجحان،صرف دو روز کے دوران پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں ریکارڈ سات سو روپے فی من اضافہ۔ پنجاب میں روئی کی قیمتیں انیس ہزار500روپے جبکہ مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لوگوں کی کمرتوڑ کر رکھ دی‘

فیصل آباد (گلف آن لائن)بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی‘ 100سے 200بجلی یونٹ استعمال کرنے والے زیادہ متاثر ہوئے ہیں،1500سے 2000روپے والے گھریلوں صارفین کو 5000سے 12ہززار روپے بجلی بل جاری کیا مزید پڑھیں

،سعودی وزیر

پاکستان ایشیا پیسفک میں سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے،سعودی وزیر

کراچی(گلف آن لائن) پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا پیسفک ریجن میں سعودی عرب کی سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

آئی فون

غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان

لاہور( گلف آن لائن)غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل اسمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

لاہور(گلف آن لائن) امریکی ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی بے مزید پڑھیں