سرحد پار تجارت

پاکستان اورمغربی ایشیا کے درمیان تجارتی خسارہ میں جاری میں سالانہ بنیادوں پرکمی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان اورمغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے، جولائی میں مغربی ایشیا کو برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر16.55 فیصد کااضافہ مزید پڑھیں

bank

بینکوں کے منافع میں 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 203فیصد اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) بینکوں کے منافع میں کیلنڈر سال 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 203فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بینکوں کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق مارچ سے جون تک کی مزید پڑھیں

oil

گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں جولائی کے دوران کمی کارحجان رہا،ادارہ شماریات

فیصل آباد (گلف آن لائن)گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں جولائی کے دوران عمومی طور پر کمی کارحجان رہا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں ایک کلو سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 541.51 روپے ریکارڈکی گئی جو جون مزید پڑھیں

urea-fertilizer

فیصل آباد تحصیل سمندری میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی پر بڑی کارروائی کرکے 1200 سے زائد بوریاں قبضہ میں لے لی گئیں

فیصل آباد (گلف آن لائن)تحصیل سمندری میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی پر بڑی کارروائی کرکے 1200 سے زائد بوریاں قبضہ میں لے لی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سمندری سلیمان منشاءنے چھاپہ مار کر گودام میں ذخیرہ کی گئی کھاد کی بوریاں مزید پڑھیں

rice

مالی سال 2023 میں چاول کی برآمدات کامجموعی حجم 2.0109 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 میں 2.770 ارب ڈالرتھا

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک سے مالی سال 2023 میں چاول کی برآمدات کامجموعی حجم 2.0109 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 میں 2.770 ارب ڈالرتھاکی مجموعی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے تاہم باسمتی مزید پڑھیں

dollar

ڈالر کی پرواز بلند تر، اوپن مارکیٹ 322، انٹربینک میں 305 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی(گلف آن لائن) ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں

miankashif

اسلام آباد،پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد سی ای او میاں کاشف اشفاق کی سربراہی میں روس کے دورے پر روانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کا وفد سی ای او میاں کاشف اشفاق کی سربراہی میں جمعرات کو روس کے دورے پر روانہ ہو گیا۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

tax

محکمہ ایکسائز نے30ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس پر 5فیصد تک رعایت کا اعلان کردیا

فیصل آباد (گلف آن لائن) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے30ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس و ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پر 5فیصد تک رعایت کا اعلان کیاہے جبکہ بذریعہ ای پے پراپرٹی ٹیکس و ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پرمزید مزید پڑھیں

25ہزارروپے مالیت

25ہزارروپے مالیت کے پریمیئم پرائز بانڈز(رجسٹرڈ) کی قرعہ اندازی

لاہور (گلف آن لائن)25ہزارروپے مالیت کے پریمیئم پرائز بانڈز(رجسٹرڈ) کی قرعہ اندازی کی تقریب 11ستمبر2023ءکوسٹیٹ بینک آف پاکستان میں بوقت صبح 45:08 منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔