مولانا فضل الرحمن

جے یوآئی نیازی فتنے پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھ سکتی،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ جے یوآئی نیازی فتنے پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھ سکتی،قانون سازی کے حوالے سے حکومت کا بنیادی ہدف انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین میں اصلاحات مزید پڑھیں

لیگی قیادت

عمران خان سرکاری اہلکاروں کو دھمکانے اور ڈرانے کا وطیرہ ترک کریں، عطاء تارڑ

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما، معاون خصوصی عطاء اللہ تار ڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سرکاری اہلکاروں کو دھمکانے اور ڈرانے کا وطیرہ ترک کریں۔ مسلم لیگ (ن )کے رہنماؤں نے میڈیا سے مزید پڑھیں

محسن رانجھا

عمران نیازی نے توشہ خانہ سے جو تحائف لئے، اپنے گوشواروں میں ظاہر کرنا چاہیے تھے، محسن شاہ نواز رانجھا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے توشہ خانہ سے جو تحائف لئے، اپنے گوشواروں میں ظاہر کرنا چاہیے تھے ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

ابھی تو ہاتھ بھی نہیں لگایا اور درباری ترجمانوں کا رونا دھونا شروع ہوگیا ہے’ عمرسرفراز چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) مشیر اطلاعا ت حکومت پنجا ب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ابھی تو ہاتھ بھی نہیں لگایا اور درباری ترجمانوں کا رونا دھونا شروع ہوگیا ہے’مخالفین پر ظلم و تشدد کرنے والوں کی اپنے انجام مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کراچی کے ضمنی انتخاب نے ثابت کر دیا کراچی سے خیبر تک عوام عمران خان کیساتھ ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ کراچی کے ضمنی انتخاب نے ثابت کر دیا ہے کہ کراچی سے خیبر تک عوام عمران خان کے ساتھ ہیں مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی، رات کھانا کھایا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو ڈاکٹروں اور پولیس حکام نے کھانا کھانے پر رضامند کیا جس کے بعد پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پرویز خٹک

کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی،پرویز خٹک

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے عمران خان کے بنی گالہ سے چلے جانے کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چند میڈیا گروپس کو مناپلی دینے کیلئے ریاست کا جبر استعمال ہو رہا ہے، ظلم کے دن تھوڑے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان میں الیکٹرونک میڈیا شروع ہوا اب تک اس طرح کی سنسرشپ دھونس دھاندلی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ سماجی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا پاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیرہ نور کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا، نیرہ نور پاکستان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سیلاب نے بلوچستان اور سندھ میں جو تباہی مچائی اور صوبائی حکومتیں جس بری طرح ریلیف دینے میں ناکام ہوئیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ سیلاب نے بلوچستان اور سندھ میں جو تباہی مچائی اور صوبائی حکومتیں جس بری طرح ریلیف دینے میں ناکام ہوئیں۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں