عمر سرفراز چیمہ

پیمرا کے منافقانہ اور بزدلانہ فیصلے کی مذمت کرتے ہیں’عمر سرفراز چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعا ت عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پیمرا کے منافقانہ اور بزدلانہ فیصلے کی مذمت کرتے ہیں’میڈیا کو غلام بنانے کیلئے سسلین مافیا پیمرا کو ہتھیار کے طور پر استعمال مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بغاوت اور نفرت انگیزی پھیلانے پر پیمرا عمران خان کے خلاف ایکشن لے، فارن ایجنٹ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ نے محکمہ پراسیکیوشن ،پولیس سے پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کیخلاف درج مقدمات کی انکوائری رپورٹ طلب کر لی

لاہور(گلف آن لائن)وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے محکمہ پراسیکیوشن اور پولیس سے 25مئی کو تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کے خلاف درج مقدمات کے حوالے سے مکمل انکوائری رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکمران کروڑوں لوگوںکی آواز سمجھے جانے والے عمران خان کی آواز کو بند کرنا چاہتے ہیں ‘ جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے حکومت کی طرف سے عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

اگر شہباز گل پر ہونے والا ظلم بزدلوں کے ٹولے کیلئے باعث فخر ہے تو اس کا اقرار کریں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بزدلوں کے ٹولے کو پیغام ہے کہ اگر شہباز گل پر ہونے والا ظلم اور بربریت آپ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

نام نہاد تجربہ کارحکمرانوں کے دور میں مہنگائی کا42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام میں سیاسی شعور بیدار کرنا عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی ہے اور اسی کی وجہ سے سیاسی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز گِل پر تشدد کی انکوائری کیلئے آزادانہ پینل بنایا جائے، فواد چوہدری

ا سلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پولیس کی انکوائری پر کسی کو اعتبار نہیں ہوسکتا اس لیے میری ذاتی رائے ہے کہ مصطفی نواز مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

رجیم چینج کے نتیجے میں آنے والی امپورٹڈ حکومت نے ملک کا سیاسی نظام مفلوج کردیا، عمران اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ رجیم چینج کے نتیجے میں آنے والی امپورٹڈ حکومت نے ملک کا سیاسی معاشی نظام مفلوج کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

کراچی میں بارش سے متاثرہ لوگوں کی تکلیف کا احساس ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد کی صورت حال اور متاثرہ لوگوں کی تکلیف کا احساس ہے۔ہفتہ کے صبح قائد آباد پر ملیر ندی کا معائنہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں