لیگی رہنما

اقتدار کا بھوکا، لیگی رہنما وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان پر بر س پڑے

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنماوزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان پر بر س پڑے ۔خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے موقع پر ان کی کرسی پر بیٹھنے مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

سی پیک بلوچستان کی اقتصادی ترقی کے لیے نیک شگون ہوگا،سینیٹر مشاہد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سی پیک بلوچستان کی اقتصادی ترقی کے لیے نیک شگون ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

مردم شماری شفاف اور درست انداز سے ہونی چاہیئے، وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مردم شماری شفاف اور درست انداز میں ہونی چاہئے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ساتویں مردم شماری اور گھر شماری پر پیرکووزیراعلیٰ ہائوس مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سندھ کے لوگوں کی زندگی دن بدن اجیرن ہوتی جارہی ہیں، عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، تمام سروے میں شہر قائد نیچے جارہا ہے،خرم شیرزمان

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہاہے کہ سندھ کے لوگوں کی زندگی دن بدن اجیرن ہوتی جارہی ہیں، عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، تمام سروے میں شہر قائد نیچے مزید پڑھیں

شہباز گل

بیرونی سازش کا ”مس ایڈونچر”قوم پر بڑاعذاب ثابت ہوا، شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کا مس ایڈوانچر پاکستانی قوم پر بڑا عذاب ثابت ہوا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے شہباز حکومت کو نشانہ بناتے مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

لوگوں کے ذہنوں میں ڈالا گیا کہ سیاستدان ووٹ لیکر صرف عیاشی کرتے ہیں، سید خورشید شاہ

سکھر (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کے ذہنوں میں خلفشار بھرا گیا ہے سیاستدان ووٹ لیکر صرف عیاشی کرتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ میں تقریب میں مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان کا مشکل کی گھڑی میں معاونت کی فراہمی پروزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ

کوئٹہ(گلف آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاونت کی فراہمی پر مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان

ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی، سبطین خان

لاہور (گلف آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی۔ اسپیکر سبطین خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں ایک نئے ترقی کے دور کا آغاز ہو چکا ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی سینٹر ل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک نئے ترقی کے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ واثق قیوم کوبا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد مزید پڑھیں