پرویز الہٰی

پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، پمز ہسپتال منتقل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہیٰ کی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر مزید پڑھیں

عمران خان

پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتےھ ہوئے عمران خان نے کیسز کے بارے میں مزید پڑھیں

مریم نواز

لاہور میں پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء چیف سیکرٹری اور مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ عمران خان سے جیل میں وکلا کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرینگے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ اگر ملاقاتوں پر سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال دیں گے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی مزید پڑھیں

عاطف خان

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات پر پابندی مریم نواز کا کوئی پلان لگتا ہے: عاطف خان

پشاور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا کوئی پلان لگتا ہے۔ رہنما تحریک انصاف عاطف خان نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل،عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2ہفتوں کیلئے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز جاری کرنے کا تفصیلی حکم نامہ جاری

اسلام آباد((نمائندہ خصوصی ) )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے شوکاز نوٹس مزید پڑھیں