شہباز شریف

پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو ملک بھر میں سپیشل اکنامک زونز کا جال پھیلا نا ہوگا’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو ملک بھر میں سپیشل اکنامک زونز کا جال پھیلا نا ہوگا ،چین سے ہمارے تعلقات دوبارہ گرمجوشی سے استوار ہو چکے ہیں ، مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ عوام پر بم بن کر گرا:حسن مرتضیٰ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ عوام پر بم بن کر گرا ہے۔ یہ بات انہوں نے جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاور پلانٹس

حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، بنیادی ٹیرف میں3روپے سے7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک اضافہ

اسلام آباد/لاہور(گلف آن لائن)حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں3روپے سے7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر دیا گیا،اضافے سے اوسط فی یونٹ ٹیرف 35 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 42 روپے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے،عبدالعلیم خان

لاہور( گلف آن لائن)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے،عام انتخابات میں تمام جماعتوں کے خلاف امیدوار کھڑے کریں گے،ملک کے مفاد میں یہ ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکمرانی گلے پڑنے والی ہے ، انکے ستارے گردش میں ہیں ،شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ،حالات بدلنے جارہے مزید پڑھیں

ایرانی کھجور

ایرانی کھجور پر ریگولیٹری ڈیوٹی 74سے کم کر کے10فیصد کرنے پر حکومت کے مشکور ہیں، چیئرمین فوڈ سٹف کمیٹی

مکوآنہ (گلف آن لائن)ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کی ہول سیل فوڈ سٹف بارے قائمہ کمیٹی کے چیئرمین شیخ محمد فاضل نے کہا کہ ایرانی کھجور پر ریگولیٹری ڈیوٹی 74سے کم کر کے 10فیصدکرنے پر حکومت کے مشکور ہیں۔ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے، مارچ ختم

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے جس کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے اپنا مارچ ختم کر دیا جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

راہول گاندھی

کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

واشنگٹن(گلف آن لائن)بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں