شیری رحمن

آرڈیننس کے مطابق ہتک عزت کا دعویٰ متاثرہ فریق کے ساتھ کوئی بھی کر سکتا ہے، ہتک عزت ہوئی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ کون کرے گا؟ سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز آرڈیننس پر اپنے بیان میں کہاہے کہ اس حکومت کا کاروبار آرڈیننس پر ہی چل رہا ہے، پارلیمان کے اجلاس کیوں ملتوی کئے گئے؟ مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں، ادارے اور پوری قوم یک زبان ہے،چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں، ادارے اور پوری قوم یک زبان ہے،مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرادادوں اور کشمیری مزید پڑھیں

شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں مافیا سے ہے،شہباز گل

لاہور(گلف آن لائن)ترجمان وزیر اعظم معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ مافیا سے ہے،نااہل شریف 4سال میں کرپشن رسیدیں دینے سے قاصر ہیں، مزید پڑھیں

فواد چودھری

اپوزیشن اپنے مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کسی دوسرے موضوع پر گفتگو کرنا نہیں چاہتی، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے، ہم انتخابی اصلاحات، عدالت اور احتساب کے نظام میں اصلاحات چاہتے ہیں جو اپوزیشن کے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے متنازع مردم شماری کو تسلیم کر کے کراچی کے باسیوں کے پیٹھ میں چھرا گھونپا،مصطفی کمال

کراچی(گلف آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے 50 سے زائد اراکین صوبائی اسمبلی بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کی کاپیاں پھاڑنے کے بجائے اسمبلی ہی میں دھرنا دے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

وزیر اعظم عمران خان کے مشن کے مطابق ہم سب سوشل سروسز کیلئے آئے ہیں ‘جمشیداقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے مشن کے مطابق ہم سب سوشل سروسز کے لئے آئے ہیں ،تحریک انصاف نے دوسری سیاسی جماعتوں کی طرح حکومت مزید پڑھیں

شہباز گل

جن لوگوں کے پاس بیرونِ ملک پاسپورٹ ہے وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں،شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے پاس بیرونِ ملک پاسپورٹ ہے وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں،اوورسیز پاکستانیوں کا دل نہ دکھایا جائے، یہ مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

سیاسی میدان میں برابری ضروری ہے ورنہ صورت حال کراچی جیسی ہوجائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کوسیاسی میدان برابری کی سطح پر ملنا چاہیے، اگر ایسا نہیں ہوگا تو کراچی جیسی صورت حال ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ سیاسی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

بدھ تک کالعدم تنظیم کے کیسز واپس لے لیں گے، شیڈول فور کو بھی دیکھیں گے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بدھ تک کالعدم تنظیم کے کیسز واپس لے لیں گے، شیڈول فور کو بھی دیکھیں گے،فرانس کے سفیر والا معاملہ قومی اسمبلی میں لے کر جائیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پیپلز پارٹی بھول جائے اسے کسی ملک کی بار بار یاترا سے اقتدار مل جائیگا’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بھول جائے کہ اسے کسی ملک کی بار بار یاترا سے اقتدار مل جائے گا،اگر سیاسی جماعتوں کو پاکستان میں اقتدار حاصل مزید پڑھیں