behroz

نوشے کے کردار کی مقبولیت نے کبھی بھی میر اساتھ نہیں چھوڑا،بہروز سبزواری

لاہور(گلف آن لائن)سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ کسی دور میں تمام ڈرامے کی ریکارڈنگ پی ٹی وی کے اندر موجودہ اسٹوڈیو میں سیٹ لگا کر کی جاتی تھی لیکن آج ہمارا ڈرامہ سیٹ سے نکل کر حقیقی مزید پڑھیں

zaka-ashraf

ذکاءاشرف کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز

لاہور (گلف آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ایشیاءکپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ ذکاءاشرف مزید پڑھیں

nadeem-jan

نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان کاشیخ زید ہسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور (گلف آن لائن) نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے پیر کے روز شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور مزید پڑھیں

noor-maira

نوربخاری کا ماہرہ خان کو مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا

لاہور(گلف آن لائن)شوبزانڈسٹری سے کنارہ کشی کرنیوالی اداکارہ نوربخاری نے معروف اداکارہ ماہرہ خان کو خدا کی جانب لوٹ آنے کا مشورہ دیدیا۔ گزشتہ ہفتے معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ گزشتہ چھ سالوں میں مزید پڑھیں

chekin1

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے 555روپے. زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سی370روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی301روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

fbr

این ٹی این کے باوجود گوشوارہ جمع نہ کرانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار کیا جائے‘ لاہور ٹیکس بار

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ٹیکس بار کے سینئر ممبر سابق چیئرمین سیلز ٹیکس ریفنڈز کمیٹی طارق محمود میونے کہا ہے کہ 76لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے گزشتہ سال صرف 36لاکھ نے گوشوارہ جمع کرایا،غریب کو مارنے کی بجائے مزید پڑھیں

najam-sethi

کرکٹ کا سب سے بڑا میچ بارش سے متاثر ہونا مایوس کن ہے، نجم سیٹھی برس پڑے

لاہور(گلف آن لائن) سابق سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے کرکٹ کا سب سے بڑا میچ بارش سے متاثر ہونا مایوس کن قرار دے دیا۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنی ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

mohsan-naqvi-2

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہداےت پرصوبے کے کاشتکاروںکوسہولتےں فراہم کرنے کےلئے خصوصی پےکےج تےارکےا جائے گا

لاہور(گلف آن لائن)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہداےت پرصوبے کے کاشتکاروںکوسہولتےں فراہم کرنے کےلئے خصوصی پےکےج تےارکےا جائے گا۔ وزےراعلیٰ محسن نقوی نے خصوصی پےکےج کی تےاری کےلئے جامع سفارشات طلب کرلیں۔چےئرمےن پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ بورڈ ،سےکرٹریز زراعت،لائےوسٹاک مزید پڑھیں

mohsan-naqvi

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا سندر روڈ رائے ونڈ میں بنائے گئے شہر خموشاں کا دورہ

لاہور(گلف آن لائن)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج سندر روڈ رائے ونڈ میں بنائے گئے شہر خموشاں کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شہر خموشاں میں تجہیز و تدفین کیلئے فراہم کی جانے والی سہولتو ں کا مزید پڑھیں