میتھیو ملر

ایران کے پاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز نہیں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سمیت خطے کا کوئی بھی ملک یا گروپ مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے،روسی وزیر خارجہ

ماسکو(گلف آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح غزہ میں بھی امریکی منصوبہ ناکام ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

نوا ز شریف

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کرکے دکھائی، نواز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن)کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے مزید پڑھیں

امریکا

حوثیوں کی مالی امداد کم کرنے کیلئے پابندیاں لگائیں،امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں پر میزائل حملے نہ صرف اسرائیل اور امریکہ کے لیے بلکہ ان درجنوں ممالک کے مزید پڑھیں

امریکا

غزہ کی پٹی میں کسی بھی بفر زون پر اعتراض کریں گے،امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کے ساتھ غزہ میں فوجی کارروائیوں کے لیے اپنی ٹائم لائن پر بات چیت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگومیں ان کا مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ہے۔ایک بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مشاورتی عمل کو آگے بڑھانے کیلئے دوروں کا مزید پڑھیں

امریکا

جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ قطر اور مصر کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

فلسطینی بچوں، خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نیوز ڈیسک)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔حافظ نعیم الرحمن نے اپنی پریس کانفرنس میں فلسطین کی صورتِ حال پر بات مزید پڑھیں