ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے بھارت کو 66ہزار کروڑ روپے پاکستانی سے زائد کی آمدنی متوقع

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے بھارت کو 66ہزار کروڑ روپے پاکستانی سے زائد کی آمدنی متوقع ہے ۔تحقیق کے مطابق اس ٹورنامنٹ سے بھارت کو پاکستانی کرنسی میں66 ہزار کروڑ روپے ( 2 اعشاریہ 6 بلین ڈالرز)سے مزید پڑھیں

براک اوباما

فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں براک اوباما نے کہا کہ کسی نہ کسی حد تک مزید پڑھیں

اظہار تشویش

امریکا نے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے جاری ایک بیان میں کہاکہامریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ، بیان مزید پڑھیں

امریکا

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر اٹھایا گیا ہے۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا

غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا آئیڈیا ناکام ہوگا، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے بے دخل کرنے کے خیال کو صاف طور پر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک اسرائیل حماس سے لڑ رہا ہے فلسطینیوں کی ان کے مزید پڑھیں

امریکا

امریکاکافلسطینی اتھارٹی کو مکمل حمایت فراہم کرنیکاوعدہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے فلسطینیوں کے وقار اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کرتے ہوئے حماس کی اسرائیل کے خلاف عسکری کارروائیوں کی شدید مذمت مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیدیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویدانت پٹیل کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ امریکا میں مزید پڑھیں

امریکا

سعودیہ اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعظم

نیویارک،نگراں وزیرِ اعظم سے سی ای او ریو ٹنٹو گروپ کی ملاقات

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکا کے دورے پرموجود نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سے نیو یارک میں ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ مزید پڑھیں