سردار ایاز صادق

پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اجلاس، سردار ایاز صادق چیئرمین منتخب

اسلام آباد(گلف آن لائن) پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا پہلا اجلاس ہوا جس میں سردار ایاز صادق کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا، کمیٹی نے پرانی انتخابی اصلاحات کمیٹیوں کی دستاویزات طلب کر لیں، سیکرٹری پارلیمانی امور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کی انتخابات کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی نے انتخابات پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، انتخابی اصلاحات کیلئے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے چاہئیں، اسٹیبلشمنٹ نے خود غیر جانبدار مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

جے یوآئی نیازی فتنے پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھ سکتی،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ جے یوآئی نیازی فتنے پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھ سکتی،قانون سازی کے حوالے سے حکومت کا بنیادی ہدف انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین میں اصلاحات مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

تحریک انصاف فوری انتخابات کیلئے اداروں کودھمکانے سے گریزکرے’ رانا ثنا اللہ

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہاہے کہ انتخابی اصلاحات اوراتحادیوں کے ساتھ اتفاق رائے کے بعدانتخابات ہوںگے۔،تحریک انصاف فوری انتخابات کے خواب کوپوراکرنے کے لئے قومی اداروں کودھمکانے سے گریزکرے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

خورشید شاہ

انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خورشید مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کا اسمبلی بحال کرنے اور انتخابی اصلاحات کے بعد نیا الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی بحال کرنے اور انتخابی اصلاحات کے بعد نیا الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی نے غیرآئینی سول مارشل لاء نافذ کیا، اسمبلی کو بحال کیا جائے ، سپریم مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

انتخابی عمل میں حکومتی اختیارو اثرورسوخ کو قانونی شکل دینا پرلے درجے کی دھاندلی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2017 میں پارلیمنٹ سے متفقہ طور پر منظور کی جانے والے انتخابی اصلاحات میں یک طرفہ ترمیم آمرانہ سوچ کی مظہر ہے۔ انتخابی عمل مزید پڑھیں

فواد چودھری

اپوزیشن اپنے مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کسی دوسرے موضوع پر گفتگو کرنا نہیں چاہتی، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے، ہم انتخابی اصلاحات، عدالت اور احتساب کے نظام میں اصلاحات چاہتے ہیں جو اپوزیشن کے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پی پی ،(ن) نے انتخابی نظام کو ہائی جیک کیا ہوا تھا اسی لئے انتخابی اصلاحات کی مخالفت کی گئی ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے انتخابی نظام کو ہائی جیک کیا ہوا تھا اس لئے پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رانا شمیم لندن میں نوازشریف کے خرچے پر رہ رہے ہیں ،حلف نامہ کی کی فیس نوازشریف نے دی،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم لندن میں نوازشریف کے خرچے پر رہ رہے ہیں ،جو حلف نامہ دیا اس کی فیس مزید پڑھیں