اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی:سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے جاری’فارم ویب سائٹ پر دستیاب ، اپلائی صرف آن لائن

اسلام آباد(گلف آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے جاری ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ، بی بی اے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی خیبرپختونخواہ کے دور افتادہ اورکم شرح خواندگی والے علاقوںتک تعلیمی نیٹ ورک پھیلارہی ہے

اسلام آباد(گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خیبر پختونخواہ کے دور افتادہ اور کم شرح خواندگی والے علاقوں خصوصاً ضم شدہ قبائلی اضلاع تک تعلیمی نیٹ ورک پھیلارہی ہے تاکہ یہاں کے عوام کو تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرکے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگراموں کو مکمل کرنے کی غیر معینہ مدت ختم ،ٹائم فریم مقرر

اسلام آباد(گلف آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی معیار میں اضافہ کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے تسلسل میں سمسٹر بہار 2021سے تمام اکیڈمک پروگرامز مکمل کرنے کے لئے ٹائم فریم مقررکیا تھا ، سمسٹر خزاں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،میٹرک/ایف اے کے داخلوں کی تاریخ میں20 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (گلف آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ¾ پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ و طالبات کے مطالبے پر یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2021ءکے میٹرک /ایف اے اور آئی کام کے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری/ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع’10مضامین میں چار سالہ بی ایس پروگرامزبھی شامل ہیں

اسلام آباد(گلف آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی/ایم فل پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار2021ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی ، ایم فل/ایم ایس ، ایم ایس سی ، ایم بی اے/ایم پی اے اور بی ایس پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی :میٹرک /ایف اے کے داخلوں کی آخری تاریخ 6ستمبر

اسلام آباد(گلف آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک ، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے داخلوں کی آخری تاریخ 6ستمبر مقرر کی گئی ہے۔گلگت بلتستان، قبائلی علاقہ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہونگے’بین الاقوامی طلبہ کے لئے 34تعلیمی پروگرامز متعارف

اسلام آباد(گلف آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں ، اس مرحلے میں یونیورسٹی ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ، بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(اور بی ایس(ODL Mode)کے پروگرامزمیں مزید پڑھیں