لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی شہید بھٹو کے منشور ‘روٹی، کپڑا اور مکان’ پر عمل کرے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی،مزار قائد پر پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول)کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجرجنرل افتخارحسن چوہدری تھے۔مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسن مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا146واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جائے گا۔ ملت اسلامیہ کو ”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری“ جیسی آفاقی فکر دینے والے بیسویں صدی کے عظیم صوفی شاعر،قانون دان مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بڑے بھائی اورقائد محمد نوازشریف کو یوم ولادت کی مبارک پیش کرتا ہوں،آج کے دِن مجھ سمیت ان کے کروڑوں چاہنے والے ان کے لئے ڈھیروں دعائیں اور تمنائیں پیش کرتے ہیں ۔ مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قائد اعظم عظیم سیاسی مدبر تھے جنہوں نے تاریخ کے دھارے کو یکسر بدل دیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر پیغام میں مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزار نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25دسمبر کو اس عظیم رہنما کا جنم ہوا جس نے برصغیر کے مزید پڑھیں
لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے بانی پاکستان کے 145 ویں یوم ولادت پرزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم بانی پاکستان کو خراج عقیدت اوران کے درجات کی بلندی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے علامہ محمد اقبال کو ان کے 144 ویں یومِ ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال نے حق گوئی اور مظلوم کے ساتھ مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ حضرت محمد ۖ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور آپ ۖ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے منور کرسکتے ہیں مزید پڑھیں