علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے درخواست پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پی ٹی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں، خورشید شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بناسکتے ہیں، ویسے تو بلا بلا ہی ہوتا ہے، مگر سندھی میں ہم بلا بڑے سے اژدھا کو کہتے ہیں اور مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے۔ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق انسداد دہشت گردی کے جج اعجاز آصف کی عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشانہ واپس لینے کی درخواست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)میں منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔لاہور ہائی مزید پڑھیں

منظور پشتین

ایف آئی اے کو منظور پشتین سے جیل میں تفتیش کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو منظور پشتین سے جیل میں تفتیش کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے منظور پشتین کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اور ضمانت کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست نمٹا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما خیال کاسترو کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست پولیس رپورٹ کے بعد نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے سابق رکن اسمبلی خیال کاسترو کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں