عمران خان

عمران خان کیخلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش

لاہور ( گلف آن لائن) پولیس نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف پنجاب بھر میں 6مقدمات درج ہیں، دومقدمات مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 18مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی تحریری یقین دہانی

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 18مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی تحریری یقین دہانی کرادی ہے۔فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست غیر موثر قرار

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی ۔ عدالت عالیہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

معیشت تباہ کرنیوالا آج اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے، یہ شخص عدالت کے ساتھ وہ کر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کیا جائے،عدالت کا تفصیلی حکم جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹِ گرفتاری مزید پڑھیں

شہبازگل

شہبازگل کی بریت کی درخواست مسترد ہونیکا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل پر اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنیکا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہاگیاکہ وکیل مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کا نگران حکومت کے اقدامات کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور ( گلف آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے قانون ٹیم سے ملاقات کے بعد نگران حکومت کے اقدامات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ملاقات میں سینئر وکلاء محسن رضا، حبیب زمان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہمارے یہاں اکانومی کی صورتحال سب کے سامنے ہے،آج بھی کروڑوں کی ٹرانزیکشنز بیگز میں ہوتی ہے،ہائی کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمارے یہاں اکانومی کی صورتحال سب کے سامنے ہے،آج بھی کروڑوں کی ٹرانزیکشنز بیگز میں ہوتی ہے،فیصل آباد میںکروڑوںکا بزنس پرچیوںپر ہو رہا ہے، کراچی مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 17فروری تک ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 17فروری تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے ریفرنس پر سماعت کی۔ وزیر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے 6 لاپتا افراد کی بازیابی کا حکم دے دیا

کراچی (گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ملک بھر میں قائم حراستی مراکز سے شہریوں کی موجودگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے اور بہر صورت لاپتا افراد کو مزید پڑھیں