رمضان شوگر مل ریفرنس

رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے متعلق مزید پڑھیں

فواد چوہدری

خورد برد کیس: فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فواد چودھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں

نوازشریف

نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب انویسٹی گیشن بند

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق یکم جنوری 2024 کو ہونے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

نواز، زرداری، گیلانی کیخلاف نیب ریفرنس، جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ا احتساب عدالت نے سابق صد آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف توشہ خانہ سے قیمتی گاڑیاں اور تحائف وصول کرنے سے متعلق ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت 20جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت 20جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت کی ۔ نیب پراسیکیوٹر عرفان بولا، آصف مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔نیب راولپنڈی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے 6دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے 6دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،غیرقانونی بھرتیاں،ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف نیب انکوائری روکنے کی استدعا مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نیب پراسیکیوٹر اور وفاقی حکومت کونوٹس جاری کردیاہے۔ جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی میں غیرقانونی بھرتیوں پر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت بیس اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت بیس اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی۔ دور مزید پڑھیں