جو بائیڈن

امریکی صدر نے محکمہ دفاع کو یوکرین کے لئے فوجی امداد بڑھانے کا ٹاسک سونپ دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی محکمہ دفاع سے کہا کہ وہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سپلائی کو بڑھاتا رہے۔ روسی خبر رساں ادارے نے وائٹ ہائوس کی پریس سروس سے جاری بیان کے حوالے مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کا یوکرین تنازع سفارتکاری سے حل کرنے پر زور

سینٹ پیٹرز( نمائندہ خصوصی)پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع سفارکاری سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیتھولک مسیحی فرقے کے عالمی سربراہ پوپ فرانسس نے گزشتہ روز اپیل کی کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ مزید پڑھیں

ڈرون حملہ

یوکرین کا روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ

کیف(نمائندہ خصوصی)یوکرین نے وسطی روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ کیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کے ڈرون حملے میں وسطی روس کے علاقے اوریل میں تیل ذخیرہ کرنے والی عمارت اور انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی امریکی میزائلوں سے روسی سرزمین پر یوکرینی حملوں پر تنقید

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین پر سخت تنقید کی ہے ۔ یہ تنقید کسی امریکی صدر کی طرف سے پہلی بار کی گئی ہے کہ یوکرین نے امریکہ کی طرف سے دیے گئے میزائلوں سے مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی روس کی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے چیئرمین دمتری میدویدیف سے ملاقات

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روس کی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے چیئرمین دمتری میدویدیف سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

یوکرین روس جنگ فوری بند اور مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بیان ٹرمپ کی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ملاقات مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

عالمی برادری کو جنگ کا پھیلائو روکنے کے لیے پوتین کو سخت رد عمل دینا چاہیے، یوکرینی صدر

ماسکو(نیوز ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے فضائی دفاع کے لیے نئے نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

روس

مغرب یوکرین کوہمارے خلاف بطور آلہ استعمال کررہاہے،روس

ماسکو(نمائندہ خصوصی )روسی صدارتی محل کرملن ہائوس کے ترجمان دمتری بیسکوف نے بدھ کے روز کہا ہے کہ مغرب نے روس کو شکست دینے کے لیے یوکرین کو بطور آلہ استعمال کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔روسی خبر رساں مزید پڑھیں

جو بائیڈن

بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال بارودی سرنگوں کی فراہمی پر آمادہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال ہونے والی بارودی سرنگیں فراہم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات ایک امریکی ذمے دار نے برطانوی میڈیاکوبتائی ، نام ظاہر کیے بغیر ایک ذمے دار مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

جنگیں ختم کروں گا اور امریکی فوج کو مضبوط کروں گا،ٹرمپ کا اپنے وعدے کا اعادہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے اس وعدے کا اعادہ کیا ہے کہ وہ امریکی فوج کو مضبوط کریں گے اور روس کی یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادار مزید پڑھیں