world-cup

ورلڈ کپ ٹرافی افغانستان پہنچا دی گئی

کابل (گلف آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے دوران افغانستان پہنچا دی گئی۔افغانستان میں ٹرافی کو تاریخی مقامات پر نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔

اسے صدیوں پرانے تاریخی باغ بابر اور درالامان پیلس بھی لے جایا گیا۔

ٹرافی کابل کے قریب واقع پہاڑی علاقے وادی پغمان میں بھی نمائش کے لیے رکھی گئی۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی گزشتہ روز کابل پہنچائی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں