لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کے انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2022-23ء کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ۔انتخابات بائیو میٹرک کے تحت ہوںگے او ربائیو میٹرک نہ کرانے والے امیدوار اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں

عائشہ قذافی

عائشہ قذافی نے سیف الاسلام کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی حمایت کردی

طرابلس (گلف آن لائن)لیبیا کے مقتول مرد آہن کرنل معمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے اگلے ماہ لیبیا کے صدر کے لیے ہونے والے انتخابات میں اپنے بھائی کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی حمایت کی ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

چوہدری فواد حسین کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں احسن بھون اور تمام منتخب باڈی کو بہت مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں احسن بھون اور تمام منتخب باڈی کو بہت مبارک باددی ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چوہدری فواد حسین نے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

حزب اختلاف میں سیاسی طور پر کوئی دم خم نہیں ،قبل از وقت انتخابات کے نعرے لوگوں کو ساتھ رکھنے کیلئے ہیں’ ہمایوں اختر

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ صرف سیاسی نعرہ ہے ،حزب اختلاف میں سیاسی طور پر کوئی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن خود کو درپیش بحران کے علاوہ ایسی صورتحال بتا دے جسکی وجہ سے فوری انتخابات نا گزیر ہیں’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوںاخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن خود کو درپیش بحران کے علاوہ ایسی کسی صورتحال کاحوالہ دے جس کی وجہ سے ملک میں فوری انتخابات کا مزید پڑھیں

احسن اقبال

آنے والے انتخابات میں عوام کے سامنے تمام سیاسی جماعتیں آزمائی ہوئی ہوں گی ، احسن اقبال

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں عوام کے سامنے تمام سیاسی جماعتیں آزمائی ہوئی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کااستعمال نا گزیر ہے’ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کااستعمال نا گزیر ہے ،دنیا آگے جا رہی اور ہم ابھی بھی ٹھپہ لگانے کو ترجیح مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا2023 کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے 2023 کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بعد مردم شماری پر کام شروع مزید پڑھیں

لاہور کنوٹمنٹ بورڈ انتخابات

الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کیے انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

کراچی (گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے 12ستمبر کو ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے ۔صوبے کے 8 کنٹونمنٹ بورڈز کے 54 میں سے 53 وارڈز میں مختلف جماعتوں اور آزاد 429 مزید پڑھیں