شہباز گل

رشوت کے پیسے پارٹی فنڈ کے نام پر شہباز شریف کے چپڑاسی کے اکاونٹ میں جمع کروائے گئے، شہباز گل

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) چیف آف اسٹاف چئیرمین تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ رشوت کے پیسے پارٹی فنڈ کے نام پر شہباز شریف کے چپڑاسی کے اکاونٹ میں جمع کروائے گئے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

قومی اسمبلی کی صرف 11 نشستوں پر ضمنی انتخاب نہیں ہوسکتے، علی امین گنڈاپور

لاہور (گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی صرف گیارہ نشستوں پر ضمنی انتخاب نہیں ہوسکتے، تحریک انصاف کے تمام مستعفی ارکان کے استعفے منظور کیے جائیں۔ علی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کا فیصلہ کر ہی نہیں سکتا، فرخ حبیب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کا فیصلہ کر ہی نہیں سکتا، میں چیلنج کرتا ہوں زرداری، بلاول اور مریم کو کے اپنا ریکارڈ سامنے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی نے آٹھ سال میں کوئی ریکارڈ الیکشن کمیشن کو نہیں دیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آٹھ سال میں کوئی ریکارڈ الیکشن کمیشن کونہیں دیا، آٹھ سال سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

پی ٹی آئی چار سال حکومت میں رہی اور کہتے رہے ماضی کی حکومت نے یہ کیا ،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چار سال حکومت میں رہی اور کہتے رہے ماضی کی حکومت نے یہ کیا جبکہ ہم نے دیوالیہ سے بچایا مزید پڑھیں

شیخ رشید

دکانداروں پر اضافی ٹیکس اور بجلی کا شارٹ فال مزید معاشی تباہی لائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دکانداروں پر اضافی ٹیکس اور بجلی کا شارٹ فال مزید معاشی تباہی لائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 1 قومی اور 2 صوبائی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 241 بہاولنگر مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پی ٹی آئی کا مقصد الیکشن کمیشن پر زیادہ دبا وڈالنا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد الیکشن کمیشن پر زیادہ دباو ڈالنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شرجیل میمن مزید پڑھیں