فرخ حبیب

صرف جولائی کے ماہ میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 37 فیصد اضافہ ہوا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہاہے کہ صرف جولائی کے ماہ میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 37 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ نالائق اعظم شہباز مزید پڑھیں

اسد عمر

موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اس حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

اسلاکم آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کے گواہ ناصر بشیر نے اپنے بیان مزید پڑھیں

صدر مملکت

محرم الحرام میں خانوادہ رسول کی عظیم الشان قربانیاں حق وباطل کے مابین کشمکش اور استقامت کا ابدی مظہر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ محرم الحرام میں خانوادہ رسول کی عظیم الشان قربانیاں حق وباطل کے مابین کشمکش اور استقامت کا ابدی مظہر ہے۔ اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ یکم محرم الحرام مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری

سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو نااہل کرانے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ

لاہور(گلف آن لائن)سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کو نااہل کرانے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ لکھ دیا گیا۔رکن پنجاب اسمبلی محمد رضوان کی جانب سے لکھے گئے ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دوست مزاری نے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

(ن) نے سپیکر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے ،از سر نو انتخاب کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے اور از سر نو انتخاب کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ، مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

ستمبرمیں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کاکوئی پلان نہیں،بلاول بھٹوزر داری

تاشقند(گلف آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ ستمبرمیں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کاکوئی پلان نہیں۔تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کی سائیڈلائنز پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زر مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے،سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اوورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں، فنڈنگ کا یہی طریقہ جاری رکھیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اوور سیز اور عام پاکستانی ہمیں فنڈنگ کرتے ہیں اور ہم فنڈنگ کا یہی طریقہ جاری رکھیں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کی تعریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے آپریشن میں لکی مروت مزید پڑھیں